اچانک سڑک پرکاروں کے درمیان آ گیا شیر،ویڈیو میں دیکھیں پھرکیا ہوا

نئی دہلی: کویت میں قومی شاہراہ پر اچانک ایک شیر نمودار ہوا اور ٹریفک کے درمیان اس نے خود کو گھرا ہوا پاکر ایسی دھاڑ ماری کہ کاروں میں بیٹھے لوگوں کی چیخیں نکل گئیں اور وہ تھر تھر کانپنے لگے ۔

وہ تو خیر ہوئی کہ شیر پالتو تھا اس لیے اس نے کسی پر بھی حملہ نہیں کیا۔پولس کے مطابق شیر اپنے مالک کے گھر سے بھاگ گیا تھا ۔اور اس نے پہلی بار ایسی بھیڑ بھاڑ دیکھی تو خوفزدہ یا غصہ ہو کر اس نے دھاڑنا شروع کر دیا۔

کویت نیوز ایجنسی کے مطابق کویت لیواسٹکو آتھارٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے بدھ کے روز شیر کباد ضلع کے رہائشی علاقوں میں آ گیا تھا، جس کے بعد سیکورٹی نے اسے پکڑ کر زو ( چڑیا گھر) کے انتظامیہ کو دے دیا ۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Escaped lion captured in residential area watch video in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply