ور مالا کی تقریب میں دے طمانچہ ۔۔۔لے تھپڑ۔۔۔۔۔۔ دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: شادی کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے عام ہو رہا ہے اور اس ویڈیو کو کئی لوگ اپنے فیس بک پیجوں پر شیئر کر رہے ہیں۔ شادی کا یہ ویڈیو آپ کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دے گا۔
ہندورسم رواج کے مطابق شادی تقریب میں ورمالا کا یہ ویڈیو انٹر نیٹ پر چھایا ہوا ہے۔ اکثر ورمالا کے دوران دیکھا جاتا ہے کہ دولہے کے دوست ورمالا کے دوران دولہے کو گود میں اٹھا لیتے ہیں جس سے دولہن کو ورمالا ڈالنے میں دقت ہوتی ہے۔ ایسے میں رشتہ دار دولہن کو اٹھاتے ہیں اور ورمالا کی رسم پوری کی جاتی ہے۔
ا س ویڈیو میں کچھ اایسا ہی ہوتا ہے ، دولہن کا رشتہ دار جیسے ہی انہیں گود میں اٹھاتا ہے تو دولہن ورمالا دولہے کے گلے میں ڈال دیتی ہے اور نیچے اترتے ہی اپنے رشتہ دار کو ایک طمانچہ رسید کرتی ہے۔ویڈیو میں آگے دیکھیں پھر کیا ہوا۔ اس ویڈیو کے زماں و مکاں کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: During varmala bride slap relative video is going viral in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply