کروشیائی کھلاڑی نے فلنٹوف اور گنگولی کی طرح قمیص اتار کر کیسے لہرائی، ملاپیلا کارڈ ملا،ویڈیو دیکھیں

سوکی(روس): سال2002میں اینڈریو فلنٹوف نے ممبئی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں ہندوستان کے آخری بلے باز جواگل سری ناتھ کو کلین بولڈ کر انگلستان کو ٹیم انڈیا کے خلاف 5رنز سے سنسنی خیز جیت کے بعد میدان میں ہی قمیص اتار کر ہوا میں لہرائی اور اس کا جواب دیتے ہوئے اسی سال نٹ ویسٹ ٹرافی میں جب محمد کیف نے شاندار اننگز کھیل کر ٹیم انڈیا کا ٹرافی پر قبضہ کرایا تو ہندوستانی کپتان سوربھ گنگولی نے لارڈز کی بالکنی میں قمیص اتار کر لہرائی۔

لیکن ان دونوں کے خلاف اس لیے کوئی کارروائی نہیں کی گئی کہ کرکٹ میںاس پر کوئی جرمانہ نہیں تھا ۔لیکن یہی حرکت کروشیا کے ڈوموگوج ویڈا نے گول ک کے جب میدان میں ہی قمیص اتار کر لہرائی تو ریفری نے انہیں پیلا کارڈ دکھایا۔یہ گول کیسا تھا اور ڈوموگوج نے کیسے خوشی کا اظہار کیا۔

ویڈیو سب بتا دے گا۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Domogoj vida shirt off against russia in world cup football qf in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply