جسے اللہ رکھے اس کون چکھے : کرشمہ ویڈیو میں دیکھیں

نئی دہلی:چین کا ایک ویڈیو سوشل میڈیاپر بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس نے ہر کسی کو حیران کر دیا ہے۔

در اصل ویڈیو میں ایک خاتون عورت موٹر سائیکل چلا رہی ہے اور پیچھے سے ایک ٹر ک آجاتا ہے اور خاتون کو ٹکر مار دیتا ہے جس سے خاتون ٹرک کے نیچے آجاتی ہے ، وہاں موجود لوگوں کو لگا کہ عورت کی جان چلی گئی ہویاپھر شدید زخمی ہوگئی ہوگی۔

لیکن تبھی خاتون عورت ٹرک کے نیچے سے باہر نکلتی ہے اور کھڑی ہو جاتی ہے ۔ اس کے بعد کیا ہوا آپ خود ویڈیو میں صاف دیکھ سکتے ہیں۔ اس واقعہ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے عام ہو رہا ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Chinese woman on 2 wheeler run over by truck then gets up and walks away in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply