ویڈیو:بنگال میں سیلاب سے دو منزلہ عمارت زمین بوس

نئی دہلی: مغربی بنگال کے علاقے بنکورا میں ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کو حیران کر دیا ، بنکورا کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب عام ہو رہا جہاں سیلاب کی وجہ سے ایک دو منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی۔

حالانکہ عمارت کو پہلے ہی لوگوں سے خالی کرالیا گیا تھا۔ یہ واقعہ بنکوراکے جن بیدیا علاقے میں پیش آیا ،عمارت گرنے کا ویڈیو جو کافی دنگ کرنے دینے والا ہے اب سوشل میڈیا سائٹوں پر بہت تیزی سے وائرل ہو را ہے۔

واضح ہو کہ بنکورا میں گذشتہ24گھنٹے کے دوران224ایم ایم بارش ہوئی ہے جس مین ایک شخص ہلاک ڈھائی ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ دیکھیں ویڈیو ۔۔۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Building collapses in bankura kolkata in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply