بھینس بھی شیر کو ہلاک کر سکتی ہے: جی ہاں!

نئی دہلی:کبھی بڑے بھی چھوٹوں سے اورطاقتور کمزوروں سے سبق لے کر ایسا کام کر جاتے ہیں جو ناقابل یقین ہوتا ہے۔اس کا ثبوت ابو خان کی اس بکری سے متاثر، جس نے بڑی بہادری سے موت کو گلے لگانے سے پہلے رات بھر بھیڑیے سے مقابلہ کیا تھا، اس جنگلی بھینسے کے کارنامے سے ملتا ہے جس میں اس نے سخت مزاحمت کے بعد حملہ آور جنگل کے راجہ شیر ببر کو رگید رگید کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔یہ پانچ منٹ کا ویڈیو جس میں ایک بھینسے کو ببر شیر کو موت کے گھاٹ اتارتے دکھایا گیا ہے۔(بشکریہ یو ٹیوب)

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Buffalo kill lion the stronger is the winner in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply