لڑکے نے دیا جب شادی کا پیغام تو ہوا یہ انجام

نئی دہلی: کسی لڑکی کو شادی کا پیغام دینے سے پہلے اس کے لیے بھی ہوم ورک کر کے اس کی کئی بار ریہرسل کرلینی چاہیے۔ تاکہ مایوس ہوکر بے نیل و مرام واپس نہ لوٹنا پڑے ۔
یا پھر کچھ ایسا نہ ہو جائے جس سے ناراضگی اور دوری پیدا ہو جائے، سوشل میڈیا پر ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ایک ویڈیو وائرل کیا گیا ہے جسے دیکھ کر کر جہاں ایک طرف ہنسی آئے گی وہیں لڑکوں کو برا بھی لگے گا۔
پوری تیاری کے ساتھ ایک لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کا پیغام دیا لیکن جو انجام ہوا ا سکے بارے میں لڑکے نے کبھی سوچا نہیں ہوگا۔

Title: boy proposes girl in Urdu | In Category: وائرل خبریں  ( viral-stories ) Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply