کیا عامر خان عمران خان کی جیت کا جشن منانے پاکستان جائیں گے؟، ویڈیو وائرل ہوا

نئی دہلی: جہاں پوری دنیا کی نظریں پاکستان کے انتخابات کے نتائج پر ٹکی ہیں وہیں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے عا م ہورہا ہے ۔ اگرچہ یہ ویڈیو بہت پرانا ہے لیکن عمران کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی شاندار کامیابی کے روشنی میں اسے کافی اہمیت دی جارہی ہے ۔

اس ویڈیو کو ٹوئٹرفاروق نام کے ایک صارف نے شیئرکیا ہے ۔اس ویڈیو میں عمران خان اور بالی وڈ اداکار عامر خان ایک نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔

اس ویڈیو میں عامر خان کرکٹر سےسیاست دان بنے عمران خان سے کہتے ہیں ’ جب آپ ( عمران خان) پاکستان میں جیت جائیں گے تب آپ کی جیت کا جشن منانے کے لئے میں پاکستان آؤں گا اور اپ نے ساتھ ہندوستانیوں کو بھی لاؤں گا۔

دیکھیں ویڈیو ۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bollywood star aamir khan to visit naya pakistan in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply