وہ نابینا اور بہرہ ہے پھر بھی فٹبال میچ سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔۔۔۔۔ دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: ان دنوں پوری دنیا فیفا ورلڈ کپ 2018کے بخار میں مبتلا ہے وہیں ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر کافی تیزی سے عام ہو رہا ہے ، جسے دیکھ کر ہر شخص جذباتی ہو سکتا ہے۔در اصل فٹبال کا ایک شیدائی ایسا ہے جو نابینا اور بہرہ ہے۔ پھر بھی وہ سب کی طرح میچ سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔د یکھیں ویڈیو ۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Blind and deaf soccer fan celebrates teams world cup victory with help from interpreter in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply