دیکھیں سال 2018 کی چند بہترین وائرل ویڈیوز

نئی دہلی: ہر سال متعدد وائرل ویڈیوز سامنے آتی ہیں مگر ان میں بہترین کونسی ہوتی ہیں یہ فیصلہ کرنا تو بہت مشکل ہوتا ہے ۔ مگر 2018 میں چند ویڈیوز ایسی ضرور سامنے آئی جو لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ایسی ہی چند وائرل ویڈیوز آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

جب ایک لڑکی کو معلوم ہوا کہ زمین کے اندر نہیں بلکہ سطح پر رہتی ہے

ایک ننھا سپر اسٹار

وہ خاتون جس کی بدولت میکسیکو نے جرمنی کو شکست دی

جب ایک پرندے نے موسم کے حال میں مداخلت کی

یاننی لورل تنازع

ہارموئنی ڈانسنگ کوئن

جب ایک سراغ رساں کتا کیس حل نہ کرسکا

وہ کتا جو کھلے دروازے کو بھی بند سمجھتا رہا

امریکی صدر چھتری بند کرنا بھی نہیں جانتے

جب کھانے کی کوشش مہنگی پڑی

ایک مہم جو کی ایوالانچ سے ریس

(سبھی ویڈیو سوشل میڈیا سے  )

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Best viral videos of 2018 in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
Tags:
What do you think? Write Your Comment