گلے کو جکڑتے ہوئے اژدہے سے جنگلاتی افسر نے جان کیسے بچائی۔۔۔۔۔۔۔د یکھیں ویڈیو

نئی دہلی: اگرآپ ایک پیشہ وار ہیں تو بھی سانپ کے ساتھ سیلفی لینا خطرناک ہوسکتا ہے۔ کچھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا مغربی بنگال کے بیکنٹھ پور کے جنگل کے آفیسر سنجے گپتا کے ساتھ۔ہوا یوں کہ سنجے گپتا جلپائی گڑی کے ایک گاؤں میں ا یک اژدہے کو قابو کیا تو مقامی لوگوں نے ان کے ساتھ سیلفی لینا شروع کر دی۔
اسی دورا جگر نے سنجے کے گلے کو جکڑنا شروع کردیا اس سے ان کا دم گٹھنے لگا ، حالانکہ آخر میں اپنی جسمانی طاقت،اعصابی قوت اور حاضر دماغی کی وجہ سے وہ یہ جنگ جیتنے میں کامیاب رہے۔ ویڈیومیں دیکھیں کیسے سنجے گپتا نے اژدہے سے اپنی جان بچائی۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bengal forest ranger posed with captured python what happened next in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply