جب آسمان سے ڈالروں کی بارش ہونے لگی، دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: اگر کبھی آسمان سے ڈالرز کی بارش ہوجائے تو زمین پر موجود لوگوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہے گا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو ان دنوں خوب دیکھا جا رہا ہے۔

در اصل یہ واقعہ ہانگ کانگ کے ایک غریب علاقے میں پیش آیا، لیکن یہ بارش آسمان کے بجائے ایک بلند عمارت سے کی گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانگ کانگ کے ایک غریب علاقے شام شوئی پو میں وانگ نامی ایک شخص نے کیلنگ اسٹریٹ کی ایک بلند ترین عمارت سے ڈالرز برسائے، جنہیں لوٹنے کے لیے متعدد افراد جمع ہوگئے۔

یہ ڈالرز دراصل کرپٹو کرنسی تھی جن کی مالیت ہانگ کانگ کے سو ڈالر یا 13 امریکی ڈالرز کے برابر تھی۔ کچھ افراد تو ڈالر لوٹنے چھت پر بھی چڑھ گئے، لیکن عین موقع پر پولیس نے پہنچ کر کئی افراد سے نوٹ اپنے قبضے میں لے لیے۔

اس واقعہ کے فوراً بعد اس شخص نے جس کانام وون چینگ کٹ ہے فیس بک پر لکھا کہ وہ غریبوں کی مدد کرنے کے لیے امیروں کو لوٹتا ہے۔

Posted by Hoyee Lau on Friday, December 14, 2018

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Banknotes falling from the sky send crowd into a frenzy in hong kong neighbourhood of sham shui po in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.