ویڈیو :بھائی۔بہن کا پیار دیکھ ہر کوئی جذباتی ہو جائے !

نئی دہلی: بہن کی مسکن لانے کے لئے بھائی کچھ بھی کرسکتا ہے ،ایسا ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں کافی وائرل ہو رہی ہے جس کو دیکھ ہر کوئی جذباتی ہو جائے گا۔ اس ویڈیو کو لوگ خوب پسند کر رہے ہیں ساتھ ہی ایک دوسرے کو شیئر بھی کر رہے ہیں۔

در اصل امریکی شہر کیلفورنیا کے بھائی بہن فریلی اور جیکسن باسکیٹ بال کھیل رہے تھے ، فریلی بال کو باسکیٹ میں ڈالنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن وہ ڈال نہیں پاتی، جس کے بعد وہ رونے لگتی ہے، وہاں موجود بھائی جیکسن جیسے ہی اپنی بہن کو روتا دیکھتا ہے تو وہ اسے گلے لگا لیتا ہے اور کہتا ہے’ ‘It’s OK, you’re strong!(ٹھیک ہے ،تم بہت مضبوط ہو) جس کے بعد بھائی بہن کو بال دیتاہے اور گود میں اٹھاتا ہے اور بال ڈالنے کو کہتا ہے ،بال جیسے ہی باسکیٹ میں جاتی ہے تو فریلی ہسنے لگتے ہے ،بھائی اسے بوسہ کرتا ہے ۔

اس خوبصورت منظر کشی کا ویڈیو اب سوشل میڈیا میں کافی عام ہو رہا ہے۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Awwwdorable video of little boy helping his baby sister play basketball in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply