خلا میں بیڈمنٹن میچ کا آنکھوں دیکھا حال

ماسکو: خلا نوردوں کی بین الاقوامی ٹیم نے خلا میں بیڈمنٹن میچ کھیل کر خلائی تاریخ میںایک نئے باب کا اضافہ کر کے ایک دنیا کو ششدر کر دیا ۔بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرجہاں ایک جگہ ایستادہ رہنانا ممکن نہیں وہاں خلا بازوں نے ریکٹ اور شٹل کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلی۔
روس، امریکا اور جاپانی کھلاڑیوں پر بنی دو ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ میچ میں کوئی اسکور نہ ہوسکااس طرح سے چاروں ہی کھلاڑی کامیاب قرار پائے۔ دیکھیں ویڈیو

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Astronauts played the first ever sport in space badminton in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply