شادی تقریب کی ویڈیو دیکھ امیتابھ بچن اپنی ہسنی نہیں روک پائے

نئی دہلی: بالی ووڈ باشہنشاہ امیتابھ بچن ہمیشہ ٹوئیٹر پر سرگرم رہتے ہیں اور آئے دن کچھ نہ کچھ ٹوئیٹر پر وہ پوسٹ کرتے رہتے ہیں ۔ حال ہی میں امیتابھ بچن نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا ،جو ایک شادی تقریب کی ویڈیو ہے۔
جس میں بر مالہ کی رسم ادا کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں جب دلہا دلہن مالا پہنانے جاتا ہے لیکن تبھی دلہامالا دلہن کے گلے کے بجائے دلہن کے قریب کھڑی ایک لڑکی کے گلے میں ڈال دیتاہے یہ دیکھ وہاں موجود سبھی لوگ حیران ہو جاتے ہیں ۔
اسی ویڈیو کو شہنشاہ بچن نے پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے ” ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ بعد میں نتیجہ کیا؟ویڈیو دیکھنے کے بعد ایکٹر امیتابھ بچن سوال بھی کرتے ہیں کہ اس کے بعد کیا ہوا؟ اس کا نتیجہ کیا نکلا ۔ آپ بھی دیکھیں ویڈیو :۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Amitabh bachchan share a funny video on twitter in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply