ادکارہ نورا فاتحی نے تعاقب میں لگے شخص کی پٹائی کر دی: ویڈیو وائرل

نئی دہلی: ٹی وی شو بگ باس اور فلم باہوبلی میں اداکاری کرنے والی اداکارہ ۔ڈانسر نورا فاتحی سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں۔ اکثر نورا ایسے ویڈیو اور تصویریں شیئر کرتی ہیں جنہیں وائرل ہو نے میں ذرا بھی وقت نہیں لگتا۔
حال ہی میں نورا نے ایک ویڈیو انسٹا گرام پر پوسٹ کیا جس میں وہ ایک ایسے شخص کی پٹائی لگاتی نظر آ رہی ہیں جو ان کا پیچھا کرتے ۔ کرتے ان کے گھر تک پہنچ جاتا ہے۔
لیکن معاف کیجیے گا یہ حقیقی واقعہ نہیں ہے بلکہ ویڈیو بلاگر باہج کڈورا نے نورا کے ساتھ بالی ووڈ اسٹائل میں اظہار محبت کرتے ہوئے یہ فنی ویڈیو بنا کر وائرل کیا ہے۔ مزید جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) on

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Actress nora fatehi beats stranger funny video viral in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply