بچے نے جب امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس سے اپنی غلطی کے لئے معافی مانگنے کو کہا

واشنگٹن:امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس واشنگٹن میں نیشنل ملٹری اسپاؤز اےپریسےشن کے موقع پر فوجیوں کے بچوں کو خطاب کر رہے تھے، تقریر کے دوران ان کا ہاتھ ایک بچے کے منہ پر لگ گیا۔اس بات سے لاعلم پنس بچوں سے ملاقات کر رہے تھے۔ لیکن جس بچے کو پنس کا ہاتھ لگا تھا اس بچے نے پنس کا پیچھا نہیں چھوڑا۔
اور تقریر کے بعد بچے نے پنس سے کہا “excuse me,” “you owe me an apology” معاف کیجئے گا … آپ کو مجھے سے معافی ما نگنی چاہئے۔ بعد میں پنس نے بچے سے اپنی غلطی کے لئے معافی مانگی۔یہ ویڈیو ہفپوسٹ کی طرف سے ترمیم کی گئی ہے۔
دیکھیں ویڈیو:۔

Read all Latest viral stories news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from viral stories and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: A young boy demands and apology from vice president mike pence in Urdu | In Category: وائرل خبریں Viral stories Urdu News

Leave a Reply