اردو صرف زبان ہی نہیں بلکہ ہندوستان کی مشترکہ تہذیب کی ترجمان بھی ہے : نودیپ سنگھ سوری

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں 24-30اپریل 2019 انٹرنیشنل کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔

تفصیل سے پڑھئے‬‎

ہندوستان کی تہذیبی پہچان کے طور پر اردو زبان کو پوری دنیا میں متعارف کرانے کی ضرورت: ڈاکٹرشیخ عقیل احمد

نئی دہلی: دنیا کے سب سے بڑے اردو ادارے کی حیثیت سے قومی اردو کونسل کی شناخت مستحکم ہوچکی ہے۔

تفصیل سے پڑھئے‬‎