پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی موت، ایران میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 863ہو گئی
اسلام آباد: دنیا بھر میں موذی مرض کورونا وائرس سے 7164اموات کے بعد گذشتہ روز بحرین میں پہلی موت کے بعد منگل کے روز پاکستان میں بھی اس متعدی مرض…
اسلام آباد: دنیا بھر میں موذی مرض کورونا وائرس سے 7164اموات کے بعد گذشتہ روز بحرین میں پہلی موت کے بعد منگل کے روز پاکستان میں بھی اس متعدی مرض…
بیجنگ : چین نے اپنے صوبہ ہوبئی کے شہر ووہان سے نمودار ہو کر پوری دنیا پر جان لیوا حملہ کرنے والے جراثیموں کے مرکب کورونا وائرس(COVID-19) سے بچاو¿ اور…
اسلام آباد: ماہ رواں کے اواخر میں ہونے والے ایر شو کی ریہرسل کے دوران امریکی ساخت کا ایک جنگی طیارہ ایف16-گر کر تباہ ہو گیا۔قومی دارالخلافہ اسلام آباد میں…
دوحہ: قطر نے موذی مرض کورونا وائرس (COVID-19) کے پیش نظر ہندوستان و پاکستان14 ممالک سے آنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ قطر میں داخلے پر…
اسلام آباد:صوبہ سندھ میں موذی کورونا وائرس کا ایک اور مریض پایا گیا جس سے سندھ میں اس مرض کا یہ چوتھا اور مجموعی طور پر پاکستان میں ساتواں کیس…
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں پاکستان کو جو کردار ادا کرنا تھا اسے اس نے بخوبی نبھایا ہے اور اب…
اسلام آباد: چین کے صوبہ ہوبئی کے شہر ووہان سے سر ابھار کر دنیا کے متعدد ممالک میں داخل ہوجانے والے کوروناوائرس کی زدمیں آ نے والوں کی تعداد میں…
اسلام آباد: پاکستان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان قطرکے دارالخلافہ دوحہ میں افغان امن معاہدے پردستخط ہونے کا خٰر مقدم کیا اور اسے 19سالہ جنگ کے بعد افغانستان میں…
اسلام آباد: پاکستان نے اس امر کی تصدیق کر دی ہے کہ 29فروری کو قطر کے دارالخلافہ دوحہ میں امریکہ اور اطالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے پر دستخط…
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ پاکستان مارچ کے آخری عشرے میں افغان امن پر قومی مباحثہ منعقد کرے گا۔ اسپیکر…