ایران کی لڑکھڑاتی حکومت پر مزید دباؤ ڈالا جائے:اسرائیل کے نتن یاہو کاامریکی وزیر خارجہ پر دباؤ
لسبن: اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے امریکی وزیر کارجہ مائیک پوم پیو سے پرتگال میں ملاقات کی اور کہا کہ ڈگمگاتی لڑکھڑاتی ایرانی حکومت پر دباؤ اور بڑھایا…