ثانیہ مرزا کی بہن انعم او رسابق کرکٹ کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے اسدالدین رشتہ ازدواج میں منسلک
نئی دہلی: معروف ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کا اسد کے ساتھ رشتہ گزشتہ کئی مہینوں سے زیر بحث کاموضوع تھا۔گذشتہ شب حیدرآباد میں انعم مرزا…