انگلستان کے خلاف ون ڈے میچوں کو سریز کے لیے یوراج واپس،کوہلی کپتان

ممبئی : انگلینڈ کے خلاف جنوری کے وسط سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں اور تین ہی ٹونٹی ٹونٹی میچوں کے لیے یوراج سنگھ کو ٹیم میں واپس بلایا گیا ہے جبکہ دو روز پہلے قیادت سے استعفے کا اعلان کرنے والے مہندر سنگھ دھونی کی جگہ وراٹ کوہلی کو ون ڈے اور ٹونٹی ٹونٹی میچز کے لیے کپتان مقرر کر دیا گیا۔ دھونی بطور وکٹ کیپر ٹیم میں شامل رہیں گے۔
ون ڈے میچوں کی ٹیم: کے ایل راہل، شیکھر دھون، وراٹ کوہلی (کپتان)، ایم ایس دھونی، منیش پانڈے، کیدار جادھو، یوراج سنگھ، اجنکیا رہانے، ہاردیک پانڈیا، آر اشون، رونیدر جڈیجہ، امیت مشرا، جسپریت بومرا، بھونیشور کمار اور امیش یادو۔
ٹونٹی ٹونٹی ٹیم: کے ایل راہل، مندیپ سنگھ، وراٹ کوہلی(کپتان)، ایم ایس دھونی، یوراج سنگھ، سریش رینا، ریشاب پنت، ہاردیک پانڈیا، آر اشون، رویندر جڈیجہ، یوجوندر چہل،منیش پانڈے، جسپریت بولرا، بھونیشور کمار اور اشیش نہرا۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Yuvraj recalled kohli named odi and t20i captain in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply