ورلڈ کپ فٹبال میں میکسیکو نے جرمنی کو ہرا کر زبردست اپ سیٹ کیا

سوچی:اتوار کو روس میں لوزونکی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ 2018میں اس وقت زبردست الٹ پھیر ہوا جب میکسیکو نے ہرونگ لوزانو ن کے شاندار گول کی بدولت دفاعی چمپین جرمنی کو 1-0سے شکست دی۔

ایک سال سے بھی کم کی مدت میںروس میں جرمنی اور میکسیکو کایہ دوسرا میچ ہے۔ اس سے قبل جو میچ سوچی میں فشٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا جرمنی 4-1سے جیت کر کنفیڈریشن کپ کے فائنل میں پہنچا تھا۔

جرمن کوچ جوشیم لوئے نے اس ٹورنامنٹ کے لیے جو کہ ورلڈ کپ کے لیے ایک ڈریس ریہرسل سمجھا جا رہا تھا ، بی ٹیم کا انتخاب کیا تھا۔اور اس ٹورنامنٹ میں عالمی چمپین کی بنچ طاقت کابھی اندازہ ہو گیا تھا۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: World cup 2018 mexico upset defending champs germany 1 0 in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply