وراٹ کوہلی پر 25فیصد میچ فیس جرمانہ

سنچورین: گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث گیند خراب ہونےکی شکایت پر کان نہ دھرنے پر اظہار نا خوشی کرتے ہوئے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کی امپائر مائیکل گوف سے میدان میںہی بد زبانی کر نے کی پاداش میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ان کو جرمانہ کی سزا سنادی۔علاوہ ازیں کوہلی ضابطہ اخلاق کے لیول ایک کی خلاف ورزی کرنے پر ایک پوائنٹ سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ وراٹ کوہلی کو جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورئین میںکھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے دوران ناشائستہ عمل کی پاداش میں میچ فیس میں25فیصد کٹوتی کی سزا دی جا رہی ہے۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Virat kohli fined 25 per cent of match fee for on field dissent in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply