امریکہ کے کروزر نے نئے شاٹ پٹ میں اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا

امریکہ کے کروزر نے نئے شاٹ پٹ میں اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا
ریو ڈی جنیرو : (رائٹر) امریکہ کے ریان کروزر نے اپنی زندگی میں سے سب سے زیادہ دور گولہ پھینک کر نہ صرف گولڈ میڈل جیتا بلکہ اولمپک ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ یہ ان کا پہلا بڑا مقابلہ تھا اور وہ سر فہرست رہے۔23
سالہ کھلاڑی نے فائنل میں اپنے تین بہترین ریکاڑ بنائے اور 22.52 میٹر دور گولہ پھینک کر مشرقی جرمنی کے الف تمرمین نے قائم کیا تھا۔ کروسر کے ہم وطن اور عالمی چیمپئن جو کوواس دوسر ے نمبر پر رہے جبکہ نیوزی لینڈ کے ٹامسن واش کانسہ کا تمغہ حاصل کرپائے۔