قومی سب جونیر جوڈو چیمپئن شپ جمعہ سے بہار میں شروع

پٹنہ:بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں 14 اکتوبر سے قومی سب جونیر جوڈو چیمپئن شپ شروع ہو جائے گی۔ بہار جوڈو ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری رام اودے سنگھ نے بتایا کہ جوڈو فیڈریشن آف انڈیا کی سرپرستی میں 14 سے 17 اکتوبر تک یہاں کے پاٹلی پتر اسپوٹرس کمپلیکس میں ہونے والی اس چار روزہ چیمپئن شپ کے لڑکے اور لڑکیوں کی زمرے میں انڈر -11، انڈر -12، انڈر -13، انڈر -15 عمر کے مقابلے منعقد ہوں گے۔
چیمپئن شپ میں کوئی بھی کھلاڑی ایک عمر کے مقابلے میں ہی حصہ لے سکتے ہیں۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ چیمپئن شپ میں ملک کی 29 ریاستوں کے 696 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ہر ریاست سے 12 لڑکے اور 12 لڑکیاں حصہ لیں گی۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sub junior judo championships to be held from 14 oct in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply