من کی بات پروگرام میں اپنی مثال دیے جانے پر وزیر اعظم سے سچن تندولکر کا اظہار تشکر

نئی دہلی:عظیم کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ’من کی بات پروگرام‘ تقریر کے دوران اپنی مثال دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔
واضح رہے کہ اتوار کے روز من کی بات پروگرم میں وزیر اعظم نے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے انہیں تلقین کی تھی کہ ترقی کے لیے وہ عظیم کرکٹر سچن تندولکر کے نقش قدم چلیں جنھوں نے دوسروں سے نہیں بلکہ خود اپنی ذات سے مقابلہ کر کے کامیابی کے زینے طے کیے ہیں۔
تندولکر نے کاہ کہ ہر شخص کے لیے خواہ وہ طالب علم ہو ایا کھلاڑی مکمل تیاری ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

Title: sachin tendulkar thanks pm modi | In Category: کھیل  ( sports )

Leave a Reply