روہت شرما نے ون ڈے میچز کے کیریر کی تیسری ڈبل سنچری بنائی

موہالی: سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سریز کے دوسرے میچ میں کپتان روہت شرما نے طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے شاندار ڈبل سنچری بنا ئی۔روہت کے ون ڈے میچز کے کیریر میں یہ تیسری ڈبل سنچری ہے۔
روہت نے 153گیندوں پر 13چوکوں اور12چھکوں کی مدد سے208رنز بنائے اور غیر مفتوح رہے۔ اس دوران انہوں نے ایک سنچری اور ایک ڈبل سنچری پارٹنر شپ کی۔
انوں نے ساتھ افتتاحی بلے باز شکھر دھون کے ساتھ پہلے وکٹ کے لیے 115رنزبنانے کے بعد سریش ایر کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لیے 213رنز کی پارٹنر شپ کی۔

Title: rohit brings up third odi double ton | In Category: کھیل  ( sports )

Leave a Reply