جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20سریز کے لیے سریش رینا کی ٹیم انڈیا میں واپسی

نئی دہلی:جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والے تین ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کیلئے کافی عرصہ سے ٹیم سے باہر رہنے والے سریش رینا کو بھی 16رکنی ٹیم انڈیا میںشامل کر لیا گیا۔
ممبئی کے فاسٹ بولر شردل ٹھاکر کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ۔ جبکہ انکے ہم ریاست شرواس ایر کو نظر انداز کر دیا گیا۔ وراٹ کوہلی کپتان اور روہت شرما نائب کپتان ہوں گے۔
ٹیم یہ ہے: وراٹ کوہلی ( کپتان ) روہت شرما ( نائب کپتان ) شیکھر دھون ، کے ایل راہل ، سریش رینا ، ایم ایس دھونی ( وکٹ کیپر) دنیش کارتک ، ہاردک پانڈیا ، منیش پانڈے ، یجوندر چہل ، اکشر پٹیل ، کلدیپ یادو ، بھونیشور کمار ، جسپریت بمراہ ، جے دیو انادکٹ اور شردل ٹھاکر ۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Raina storms his way back into t20i squad for south africa series in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply