جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے کرکٹ ٹیسٹ کے لیے انگلستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

لندن: انگلستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔گذشتہ روز انگلستان نے اپنی13رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ انگلستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں اپنے ایک آل راؤنڈر اسٹوکس کی شاندار سنچری اور دوسرے آل راؤنڈر معین علی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی مدد سے239رنز سے شکست دے کر سریز میں2-1 سے سبقت حاصل کرلی ہے۔
ٹیم اسطرح ہے: جو روٹ (کپتان)، معین علی، جیمز اینڈرسن، جان بیرسٹو، اسٹورٹ براڈ، ایلسٹر کک، لیام ڈاسن، اسٹیون فن، کیٹون جیننگز، ڈیوڈ مالین، ٹوبی رولینڈجوز، بین اسٹوکس اور ٹام ویسٹل۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: No surprises in england squad for 4th test vs south africa in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply