پا کستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں :اعجاز

فیصل آبا: (یو این آئی)پاکستان اے کر کٹ ٹیم کے کوچ اعجاز احمد سینئر نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کرنے کی وجہ ڈومیسٹک کرکٹ کا ڈھانچہ اچھا نہ ہونا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پا کستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، ہم گراس روٹ لیول سے ڈومیسٹک کرکٹ شروع کریں اور پاکستان کرکٹ کو بہتر کھلاڑی فراہم کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ میں کسی قسم کی کوئی سفارش نہیں آئی اور نہ ہی کوئی دباؤ قبول کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کے لئے ڈومیسٹک کرکٹ پر توجہ دینا ہو گی۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: No dearth of talent in pakistan says ejaz in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply