وزیراعظم نے پیرالمپکس کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کیں

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندرمودی نے 7 ستمبر 2016 سے شروع ہونے والے پیرالمپکس کھلاڑیوں کے ریو اولمپک مقابلوں میں شرکت کرنے والے ہندوستانی پیرالمپکس کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
وزیر اعظم نے اپنی نیک خواہشات کے پیغام میں کہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ ریو 2016 کے پیرالمپکس افراد کے مقابلوں میں حصہ لینے والے ہندوستان کے پیرالمپکس کھلاڑیوں کی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ حوصلہ افزائی کریں گے۔
ہم سبھی لوگ ریو 2016 کے پیرالمپکس مقابلوں میں شرکت کرنے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کی کامیابی کے لئے دعا کرتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہمارے ایتھلیٹ اپنی انتہائی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے ہمارا سر فخر سے اونچا کریں گے۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Narendra modi wished good luck to indian paralympics athletes in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply