جڈیجہ کا ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل مکمل

نئی دہلی:آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 1000 رنز بنانے اور 100 وکٹ لینے کا ڈبل مکمل کر لیا ہے اور وہ یہ کامیابی حاصل کرنے والے دسویں ہندستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بولر جڈیجا نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن اتوار کو اپنی ناٹ آؤٹ 16 رنز کی اننگز کے دوران یہ کامیابی حاصل کر لی۔
جڈیجہ نے اپنے 30 ویں ٹیسٹ میں یہ کامیابی اپنے نام کی۔ جڈیجہ کJadeja ے اب 1004 رنز اور 138 وکٹیں ہو گئی ہیں۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Jadeja completes a rare test double in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply