دھونی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچز کے لیے ٹیم میں شامل

نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی اور آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچز کی سریز کے لیے سابق کپتان اور وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی کو ٹیم میں واپس بلا لیا۔

ہاردیک پانڈیا بھی اسکواڈ میں شامل کر لیے گئے۔نیوزی لینڈ کے خلاف3 ٹونٹی ٹونٹی میچوں کی سریز6فروری سے شروع ہو گی جس میں پہلا میچ ویلنگٹن میں ، دوسرا میچ8فروری کو آکلینڈ میں اور تیسرا میچ 10فروری کو ہملٹن میں ہوگا۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: India vs new zealand t20 squad ms dhoni makes return in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News
What do you think? Write Your Comment