پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹونٹی میچ میں5وکٹ لیے

ڈھاکہ: پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے 20رنز کے عوض5وکٹ لے کر بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں اپنی دھماکہ خیز آمد کا ڈنکا بجایا۔ حسن علی نے پانچوں وکٹ کلین بولڈ کر کے حاصل کیے۔
علی نے 3.3اووروں میں5وکٹ لیے۔آئی سی سی کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں نمبر ون بولر کی پوزیشن پر فائز ہونے والے حسن ٹی 20 کرکٹ میں بنگلہ دیش کے روبیل حسین کے بعد 5وکٹ لینے والے دوسرے بولر ہیں۔
علی جو پاکستان سوپر لیگ میں پشاور ظلمی کے لیے کھیلتے ہیں اس سال سن سے زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل وکٹ لینے والے بولر ہیں۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Hasan ali stuns dhaka dynamites with a five for in bpl in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply