ایشیائی کھیلوں کے ہاکی مقابلہ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو 10-0سے روندا

جکارتہ: پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 10-0سے روند کر ایشیائی کھیلوں کے ہاکی مقابلوں میں بہتین آغاز کیا۔ یہ میچ انڈونیشیا کے داالخلافہ جکارتہ کے گیلورا بونگ کارنو اسپورٹس کامپلکس میں کھیلا گیا۔

پاکستان کو پہلا گول کرنے کے لیے طویل انتظار کرنا پڑا اور پہلے کوارٹر کے آخری منٹ میں ہی وہپہلا گول کر سکا۔ یہ گول توثیق ارشد نے پنالٹی کارنر سے کیا تھا۔اس کے بعد تو گویا سیلاب کا باندھ ٹوٹ گیا اور دوسرے کوارٹر میں پاکستان نے تین گول کر دیے۔

عتیق ارشد گول کرنے والے تمام کھلاڑیوں میں سر فہرست رہے اور انہوںنے ہیٹ ٹرک کی۔تین کھلاڑیوں نے تین تین گول کیے جبکہ مباشر علی ایک ہی گول کر سکے۔ پاکستان کا اگلا میچ عمان کے خلاف بدھ کے روز ہوگا۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Goals galore as pakistan thump thailand 10 0 in asian games opener in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply