فیجی نے پہلا اولمپک گولڈ میڈل جیتا

ریوڈی جنیریو:فجی نے 31 ویں ریو اولمپک کے مردوں کے سیون رگبی مقابلے میں اپنی فتوحات کی مہم جاری رکھتے ہوئے برطانیہ کو 7۔43 سے شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔
ڈی او ڈورو اسٹیڈیم میں ہوئے اس مقابلے میں فجی نے اس جیت کے ساتھ ہیاولمپک کی تاریخ میں اپنا پہلا ظلائی تمغہ بھی حاصل کرلیا ہے۔1924 کے پیرس اولمپک کے بعد سے یہ پہلا مردوں کا رگبی مقابلہ ہے۔
پیرس اولمپک میں امریکہ کے 15 ات سائیڈ گیم میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔ مقابلے میں برطانیہ نے نقرئی اور جنوبی افریقہ نے جاپان کو 14۔54 سے ہراکر کانسہ کا تمغہ جیتا۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Fiji wins first ever olympic gold in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply