ورلڈ کپ فٹبال میں برازیل ۔سوئزرلینڈ میچ ایک ایک سے برابر

روستو آن ڈون(روس): سوئزر لینڈ نے بہترین ٹوتل فٹبال اور قوت ارادی کا زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دیو قامت ٹیم برازیل سے 1-0سے پیچھے ہوجانے کے باوجود واپسی کرتے ہوئے اسے 1-1کی برابری پر ہی روک دیا۔

نیمر کی برازیل کی طرف سے 20ویں منٹ میں ہیڈی سے بہت باہر سے فلپ کاو¿نٹینہو نے زناٹے دار شاٹ لگایا جو لہراتا بل کھاتا گولپوسٹ میں دائیں کونے میں جا گھسا۔ یہ گول ہوتے ہی جہان برازیل کے کھلاڑی اور پرستار خوشی سے کھوم اٹھے وہیں سئس کھلاڑیوں میں ایسی تحریک پیدا ہوگئی جو گول ادا کرنے کا باعث بن گئی۔

پہلے ہاف میں0-1سے پیچھے رہتے ہوئے دوسرے ہاف میں بھی سوئس کھلاڑیوں نے گول ادا کرنے کی اپنی امنگ برقرار رکھی اور تاب؟ڑ توڑ حملے کرتے ہوئے برازیلی دفاع کو کچھ ایسا بوکھلا دیاکہ دوسرے پاف کے پانچویں منٹ میں ہی اسٹیوین زبیر نے ہیڈر سے گول کر کے اس کور برابر کر دیا۔

اس جیتگ سے سربیا ،جس نے گذشتہ روز کوسٹا ریکا کو 1-0سے ہرایا تھا، پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہو گئی، جو کہ برازیل کے ہوتے ہوئے پہلی پوزیشن پر رہنا کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Fifa world cup brazil held 1 1 by switzerland in world cup in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply