ہندوستانی فٹبال ٹیم برکس ٹورنامنٹ میں چین سے 0۔1 سے ہارگئی

پنجی: ہندوستانی فٹ بال ٹیم کو برکس انڈر۔17 فٹ بال ٹورنامنٹ میں منگل کو چین کے ہاتھوں 0۔1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹورنامنٹ میں ہندوستانی ٹیم کی یہ مسلسل تیسری شکست ہے۔ ہندوستان کو اس سے پہلے روس اور جنوبی افریقہ نے شکست دی تھی۔
اس جیت سے چین کے چار پوائنٹ ہو گئے ہیں جبکہ ہندوستان کے اکاؤنٹ میں کوئی پوائنٹ نہیں ہے۔ پہلے ہاف میں ہندوستانی گول کیپر دھیرج سنگھ نے کچھ اچھے دفاع کر کے چین کو گول کرنے سے روکے رکھا۔
ہندوستان نے چین کےفارورڈو کو آخری وقت تک روکے رکھا لیکن چین نے آخری منٹ میں میچ فتح کاگول کرکے ہندوستان کی امیدوں کو توڑ دیا۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Brics u 17 tournament india suffer 3rd straight defeat lose to china in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News

Leave a Reply