افغان مارشل آرٹ لڑاکا نے جنوبی کوریائی مدمقابل کو ہرایا

کابل: افغان مکسڈ مارشل آرٹ فن کے ماہر شیر شاہ مباریز نے اپنے مد مقابل جنوبی کوریا کئے مارشل آرٹ فائیٹر کو شکست دے دی۔ یہ مقابلہ چین میں ہوا تھا۔

افغانستان میں مکسڈ مارشل آرٹس( ایم ایم اے) کے سربراہ باز محمد مباریز کے مطابق شیراز مباریز نے چینی مکسڈ مارشل آرٹس چمپین شپ کے 72کلو گرام کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔

مباریز نے مزید بتایا کہ شیر شاہ ھنے جس جنوبی کوریائی حریف کو ہرایا وہ77کلو گرام وزن کا تھا۔مباریز کے مطابق چائنا ایم ایم اے چمپین شپ میں 80یا اس سے زائد وزن کے زمرے میں صبر اللہ بگزاداپنے حیفوں سے لڑیں گے۔

چائنا ایم ایم اے فائٹنگ میں دو افغان ایم ایم اے فائٹر اپنے ٹرینی باز محمد مبازیر کے ہمراہ چین روانہ ہو چکے ہیں۔

Read all Latest sports news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from sports and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Afghan mma fighter shirshah mubariz defeats his south korean rival in Urdu | In Category: کھیل Sports Urdu News
What do you think? Write Your Comment