کینیڈی خلائی مرکز سے کارگو جہاز کے ساتھ راکٹ کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن: امریکی ایرو اسپیس تعمیر کرنے والی کمپنی’اسپیس ایکس‘نے کارگو جہاز کے ساتھ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ کمپنی نے تکنیکی خامیوں کی وجہ سے اس راکٹ کی لانچنگ کو ہفتہ کے روز مؤخرکر دیا تھا۔
کمپنی کی حکمت عملی یہ ہے کہ یہ راکٹ زمین پر دوبارہ واپس آئے اور اسے دوبارہ لانچ کیا جا سکے۔ عینی شاہدین نے کہا کہ اس نے راکٹ تھوڑی دیر کے لئے بادلوں میں داخل ہوتے دیکھا۔ اس راکٹ کو فلوریڈا میں واقع کینیڈی خلائی مرکز سے چھوڑا گیا۔
راکٹ چھوڑنے کے 9 منٹ بعد ہی یہ خلا میں اپنی جگہ پر قائم ہو گیا۔ اس کے بعد خلائی ایکس کے کنٹرول پینل میں سائنسدانوں و انجینئرز نے ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی۔

Read all Latest science news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from science and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Spacexs falcon 9 reaches for the stars again after aborted launch in Urdu | In Category: سائنس Science Urdu News

Leave a Reply