ہندوستان نے پرتھوی 2میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

بالاسور:اڑیسہ کے بالاسور ضلع کے چاندی پورٹیٹ ریخ (آئی ٹی آر ) سے پرتھوی۔2 میزائل کا آج کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آئی ٹی آر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ زمین سے زمین پر مار کرنے والے درمیانی فاصلہ کے میزائل پرتھوی۔2 کا صبح 50۔9 بجے کامیاب تجربہ کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ 350 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت پرتھوی 2 میزائل 500 کلوگرام کے ہتھیار کو لے جانے کا اہل ہے اور یہ صلاحیت ایک ہزار کلو تک بڑھ سکتی ہے۔ اس میں رقیق پروپلشن دوہرے انجن لگے ہیں۔

Read all Latest science news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from science and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Prithvi ii missile successfully test fired in Urdu | In Category: سائنس Science Urdu News

Leave a Reply