پریا پرکاش ایک بار پھر سرخیوں میں، جانیں کیوں؟

نئی دہلی: راتوں رات انٹرنیٹ پر سنسنی بن چکی پریا پرکاش واریئر پھر ایک بار موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔

You’ll be shocked to know how much Priya is being paid for a brand commercial
اس بار وہ اپنی پروفیشنل زندگی کے لئے سرخیوں میں ہیں۔ انہوں نے ایک برانڈ کا کامرشیل اشتہار لیا ہے، جس کی وجہ سے وہ لوگوں کی دلوں پر راج کرنے والی ہیں۔
You’ll be shocked to know how much Priya is being paid for a brand commercial
اداکارہ پریا کی پہلی فلم ابھی ریلیز ہونا باقی ہی ہے، جس کا نام ”ارو ادار لو“ ہے، جسے ملیالم ڈائریکٹراومر للو نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
You’ll be shocked to know how much Priya is being paid for a brand commercial
تاہم پریا پرکاش نے اس اشتہار کے ساتھ لمبی چھلانگ لگا دی ہے۔ پریا کو اس اشتہار کے لئے ایک کروڑ روپئے کا آفر کیا گیا ہے۔
You’ll be shocked to know how much Priya is being paid for a brand commercial
جی ہاں آپ نے صحیح پڑھا ہے، پریا کو حال ہی میں ممبئی فلم سٹی میں بھی دیکھا گیا تھا۔
You’ll be shocked to know how much Priya is being paid for a brand commercial
غور طلب ہو کہ ’ پریا کی پہلی فلم کا ایک گانے کا مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس نے پریا کو انٹر نیٹ سنشیشن بنادیا ۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: youll be shocked to know how much priya is being paid for a brand commercial in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply