یامی گوتم کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈبیو

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم جلد ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم شو میں نظر آئیں گی۔ یامی اسٹینڈپ کامیڈین ابیش میتھو کے ساتھ اس پہل کی شروعات کرنے جا رہی ہیں۔ شو میں یامی گوتم مہمان کے طور پر نظر آئیں گی جس کا موضوع ہوگا ’ سن آف ابیش‘ ۔

Yami Gautam to debut on digital platform
شو میں ابیش کے علاوہ یامی مزاحیہ اداکارہ کینی کے ساتھ بھی نظر آئیں گی۔
Yami Gautam to debut on digital platform
اداکارہ یامی کا کہنا ہے کہ’ ابیش کے شو کی شوٹنگ ایک ناقابل یقین تجربہ رہا ہے۔
Yami Gautam to debut on digital platform
یامی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم بے حد شفاف ہیں کیونکہ یہاں فیڈبیک فوراً ملتا ہے ۔
Yami Gautam to debut on digital platform
غور طلب ہے کہ ابیش کے ساتھ یامی پہلی بار ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر نظر آنے والی ہیں۔
Yami Gautam to debut on digital platform
اداکارہ یامی آجکل شاہدکپور اور شردھا کپور کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ’ بتی گل میٹر چالو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے )

 

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: yami gautam to debut on digital platform | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply