خواتین کو شوہر سے زیادہ ان کے ساتھ آتی ہے سکون بھری نیند

نئی دہلی:اچھی نیند نہ صرف جسمانی صحت بلکہ ذہنی سکون کو بنائے رکھنے کےلئے بھی ضروری ہے، اچھی اور سکون بھری نیند سب کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ دن بھر کام کرنے کے بعد رات کو گہری نیند آئے۔

Women get better sleep with dogs compared to their human partners, cats
حال ہی میں خواتین کی نیند سے وابستہ ایک نئی ریسرچ سامنے آئی ہے جس کے مطابق خواتین کو اپنے پارٹنر ، شوہر کے پاس سونے سے زیادہ اچھی نیند اپنے پالتو کتے کے ساتھ سونے سے آتی ہے۔
Women get better sleep with dogs compared to their human partners, cats
در اصل خواتین کو پالتو ڈاگ کے ساتھ سونے پر اچھی نیند آتی ہے۔ وہیں بلی کے معاملے میں یہ کیس بالکل الٹ ہے ، بلی کے ساتھ بیڈ پر سونے سے نیند میں بار بار خلل پڑتا ہے ۔
Women get better sleep with dogs compared to their human partners, cats
وہ کمفرٹ اور سیکور محسوس کروانے کے معاملے میں ڈاگ کے آسپاس بھی نہیں ہیں۔ کچھ ایسا ہی حال پارٹنر کے ساتھ سوانے پر بھی ہوتا ۔
Women get better sleep with dogs compared to their human partners, cats
اس ریسرچ میں سے 55 فیصد خواتین ایسی تھیں کہ جن کے پالتو ڈاگ ان کے ساتھ ہی بستر پر سوتے تھے۔ وہیں 57 فیصد خواتین نے کہا کہ وہ اپنا بستر صرف پارٹنر کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔ 31 فیصد خواتین ایسی بھی ہیں جو بلی کو لیکر بستر پر سوتی ہیں۔یہ بات نیویارک میں خواتین پر کئے گئے ریسرچ میں سامنے آئی ہے۔
Women get better sleep with dogs compared to their human partners, cats
اس ریسرچ میں سامنے آیا ہے کہ جو خواتین اپنے پالتو ڈاگ کے ساتھ سوئیں وہ زیادہ گہری اور سکون بھری نیند سو سکیں۔

(فوٹوز سوشل میڈیا/سبھی تصویریں علامتی طور پر استعمال کی گئیں )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Women get better sleep with dogs compared to their human partners in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment