تصاویر:یہ خاتون اب تک 20 بھوتوں کے ساتھ کر چکی ہے سیکس ، اب چاہتی ہے بھوت سے بچہ

نئی دہلی : لندن کی ایک 30 سالہ خاتون نے دعوی کیا ہے؟ جس پر یقین کرنا انتہائی مشکل ہے۔ البتہ دعوی کرنے کے بعد یہ خاتون میڈیا کی سرخیوں میں ضرور آگئی ہے۔ ایمتھسٹ ریئلم نامی خاتون نے کچھ ایسا دعوی کیا ہے ، جس کو پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

Woman claims she’s in a relationship with a ghost and wants a baby with it
انگریزی اخبار ’دی سن‘ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق برٹش خاتون ا یمتھسٹ ریئلم کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 11 سالوں میں 20 بھوتوں کے ساتھ سیکس کیا ہے۔
Woman claims she’s in a relationship with a ghost and wants a baby with it
یہی نہیں اس برٹش خاتون نے دعوی کیا ہے کہ وہ اب ایک بھوت کے ساتھ سیریس ریلیشن شپ میں ہے اور ایک گھوسٹ بے بی ( بھوت سے بچہ ) چاہتی ہے۔
Woman claims she’s in a relationship with a ghost and wants a baby with it
آپ کو بتا دیں کہ یہ خاتون ایک تانترک ہے اور وہ بھوتوں کے ساتھ سیکس کرنے کی خاطر انسانوں سے کبھی تعلقات میں نہیں رہنے کا بھی اعلان کرچکی ہے۔
Woman claims she’s in a relationship with a ghost and wants a baby with it
برٹش خاتون کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا گھومنے گئی تھی ، جہاں ایک دن جب وہ جنگل سے گزر رہی تھی تو اس کو عجیب سی طاقت کا احساس ہوا ، جس کے بعد اس کو احساس ہوگیا کہ ایک نیا عاشق مل گیا ہے۔ خاتون نے بتایا کہ اب اس کی دوستی کافی گہری ہوچکی ہے۔
Woman claims she’s in a relationship with a ghost and wants a baby with it
خاتون نے پہلی مرتبہ بھوت کے ساتھ سیکس کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ میں اپنے منگیتر کے ساتھ نئے گھر میں شفٹ ہوئی تھیں ، وہ کچھ کام سے شہر سے باہر گیا ہوا تھا۔ میں نے بھوتوں کو راغب کرنے کیلئے کافی چھوٹے اور بھڑکیلے کپڑے پہنے ، جس کے بعد مجھے ایک عجیب سا احساس ہوا اور یہی میرا اس بھوت کے ساتھ سیکس کا پہلا تجربہ تھا۔

(تصویریں سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Woman claims shes in a relationship with a ghost and wants a baby with it in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment