اداکاری کے لئے ہی پیداہوئی ہوں اور مرتے دم تک فلمی دنیا سے وابستہ رہوں گی: کرینہ کپور خان

نئی دہلی: سال 2000میں فلم ’ ریفیو جی ‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے یہ کہتے ہوئے کہ وہ پیدا ہی اداکاری کے لیے ہوئی ہیں ا س لیے مرتے دم تک فلمی دنیا سے وابستہ رہیں گی ۔

Will be acting till I die, says Kareena

آئی اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے ا یکٹنگ کیریر کے حوالے سے کہا کہ ’ یہ 20برس کافی بہترین رہے ہیں ، انڈسٹری میں شاندار لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا یہ سفر بھی کافی اچھا رہا ہے ۔

Will be acting till I die, says Kareena

انہوںنے مزید کہا کہ ’ میں اداکاری کے لئے ہی پیدا ہوئی ہوں، کیونکہ مجھے لگتا ہے یہی میرا جنون ہے اور میں اپنی پوری زندگی کے اواخر تک اداکاری کرتی رہو ں گی ۔

Will be acting till I die, says Kareena

عنقریب ہی فلم ’ لال سنگھ چڈھا ‘ میں عامر خان کے ساتھ نظر آنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی میں ان کے ( عامر خان) ساتھ کام کرتی ہوں تو یہ بالکل خواب کے سچ ہونے جیسا ہی لگتا ہے ۔

Will be acting till I die, says Kareena

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Will be acting till i die says kareena in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.