جانیں پرنیتی چوپڑا نے ارجن کپور اور سدھارتھ ملہوترا میں سے کسے بہترن بوسہ باز بتایا

نئی دہلی :اداکارہ پرنیتی چوپڑانے جو ان دنوں اپنی آنے والی فلم جو ہندوستان کی مشہور بیڈ مینٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی سوانح فلم ہے کی تیاری میں کافی مصروف ہیں اپنی بہترین سہیلی ثانیہ کے ہمراہ بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے چیٹ شو میں حصہ لیتے ہوئے ارجن کپور کو بہترینبوسہ باز بتایا۔

Who is the better kisser between Arjun Kapoor and Sidharth Malhotra? Parineeti Chopra answers

ان سے معلوم کیا گیا تھا کہ اداکار ارجن کپور اور سدھارتھ ملہوترا میں سے کون بہترین کسر (بوسہ باز)ہے ۔ خیال رہے کہ پرنیتی نے ان دونوں اداکاروں کے ساتھ اب سب سے زیادہ فلمیں کی ہیں۔

Who is the better kisser between Arjun Kapoor and Sidharth Malhotra? Parineeti Chopra answers

پرنیتی نے مزید کہا ’ ارجن کپور اور میرا ایک الگ ہی تعلقات ہے ، وہ مجھے جیسی میں ہوں ویسے ہی رہنے دیتے ہیں ، ارجن اور سدھارتھ میں سے میں ارجن کپور کو بہترین بوسہ باز مانتی ہوں، امید کرتی ہوں کہ ارجن یہ سن رہے ہوں گے، ۔

Who is the better kisser between Arjun Kapoor and Sidharth Malhotra? Parineeti Chopra answers

پرنیتی چوپڑا نے مزید کہا ’ دپیکا پڈکون سے پہلے انہیں شوجیت سرکار کی فلم ’ پیکو‘کی پیشکش کی گئی تھی لیکن میرے پاس تاریخ نہ ہونے کی وجہ سے میں نے اس فلم کے لئے منع کردیا تھا۔

Who is the better kisser between Arjun Kapoor and Sidharth Malhotra? Parineeti Chopra answers

غور طلب ہو کہ پر نیتی آخری بار فلم ’ نمستے لندن‘ میں ارجن کپور کے ساتھ نظر آئیں تھی ،اب وہ جلد ہی اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ہمراہ فلم ’ جبریا جوڑی‘ میں دیکھائی دیں گی۔ یہ فلم رواں سال اگست میں ریلیز کی جائے گی ۔

(تصویریں انسٹاگرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Who is the better kisser between arjun kapoor and sidharth malhotra parineeti chopra answers in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.