جب اٹالین لڑکے نے سیف علی خان کو کہا تم بہت چکنے ہو سن رونے لگے تھے

نئی دہلی: فلمی ستاروں کی زندگی بھلے ہی اب روئیل اور گلیمرس لگتی ہو لیکن بچپن میں سبھی نے کسی نہ کسی پریشانیوں کا سامنا کیا ہے۔ بالی وڈ کے نواب یعنی سیف علی خان نے اپنی زندگی سے جوڑے ایک واقعہ کا خلاصہ کیا ہے۔

When a guy had asked a 11-year old Saif Ali Khan to sleep with him on the same bed
سیف علی نے اپنے اسکول کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کیسے ایک طالب علم ( اسٹو ڈینٹ) نے انہیں کیوٹ (cute)اور چکنا کہا تھا ۔ اس واقعہ کے بعد سیف علی خان کافی ڈر گئے تھے ۔
When a guy had asked a 11-year old Saif Ali Khan to sleep with him on the same bed
ویب سائٹ بالی وڈ لائف کے مطابق یہ واقعہ سیف علی خان فلم ’ ہم ساتھ ساتھ ہیں کی شوٹنگ کے دوران بتایا تھا ۔
When a guy had asked a 11-year old Saif Ali Khan to sleep with him on the same bed
اداکار سیف نے کہا کہ جب میں انگلینڈ کے ایک بورڈنگ اسکول میں پڑھتا تھا ، تب اسکول میں میرا پہلا دن تھا اور پہلی رات کو ایک لڑکا میرے پاس آیا ۔
When a guy had asked a 11-year old Saif Ali Khan to sleep with him on the same bed
آگے سیف کہتے ہیں کہ وہ لڑکا مجھے سے کہا کہ میں بہت پیارا اور خوبصورت ہوں اور چکنا ہوں، وہ میرے ساتھ سونا چاہتا ہے ۔ ایک ساتھ بیٹ پر ۔
When a guy had asked a 11-year old Saif Ali Khan to sleep with him on the same bed
سیف علی خان نے بتایا کہ وہ لڑکا ایک اٹالین تھا، میں اس وقت 11سال کا تھا ۔ یہ سنتے ہی میں رونا شروع کر دیا ۔ بعد میں سیف نے کہا مجھے احساس ہوا کہ میرے ساتھ فرینک کھیلا جا رہا ۔ وہ بہت فنی تھا ۔ اس طرح کے ایسے کئی واقعے پیش آئے ہیں ۔

 

نوٹ: سبھی فوٹوز سوشل میٹیا سے لی گئیں ہیں-

Title: when a guy had asked a 11 year old saif ali khan to sleep with him on the same bed | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply