میں عجیب ہوں،میرے سلوک کے بارے میں اندازہ لگانابے حد مشکل ہے

نئی دہلی: فلم ’کمانڈو2‘ نظر آئی اداکارہ اداشرما کا کہنا ہے کہ وہ ویسی ذرا بھی نہیں ہیں ہے جیسے کہ اب تک اس نے فلموں میں کردار نبھائے ہیں۔ ادا شرما نے کہا کہ ” میں ویسی تو نہیں ہوں جیسی کیمرے کے سامنے نظر آتی ہوں۔

The most difficult to guess about my behavior:adah sharma
فلم کمانڈو 2میں میں نے ایک مزیدار کردار نبھایا اس کے علاوہ دیگر سبھی فلموں میں بے حد سنجیدہ کرداروں میں دیکھائی دی ہوں، لیکن سچ کہوں تو میں اصل زندگی میں سنجیدہ نہیں ہوں ۔
The most difficult to guess about my behavior:adah sharma
میں تھوڑی عجیب و غریب ہوں اورمیرے سلوک کے بارے میں اندازہ لگاپانا بے حد مشکل ہے۔
The most difficult to guess about my behavior:adah sharma
ادا کہتی ہیں کہ وہ خالی وقت میں فلمیں دیکھنا پسند ہے۔ ان کوں فلموں کے مقالے یاد کرنا اچھا لگتا ہے۔ ادا کو لوگوں کی نقل کرنا کافی اچھا لگتا ہے۔
The most difficult to guess about my behavior:adah sharma
اداکارہ ادا شرما میں ایکٹنگ سے الگ ایک خاص ٹیلنٹ بھی ہے جس کے بارے میں شاید ہی کسی کو پتہ ہوگا۔ وہ کہتی ” میں دونوں ہاتھوں سے لکھ سکتی ہوں۔
The most difficult to guess about my behavior:adah sharma
ادا کے مطابق اداکاری کے دنیا میں آنے سے پہلے وہ جمناسٹک بننا چاہتی تھی ، اس کے علاوہ ادا شرما نے بتایا کہ وہ مصنفہ اور پینٹر میں بھی ہاتھ آزمایا جا سکتا ہے لیکن اسکول میں تھیٹر سے وابستہ ہونے کے بعد مجھے لگا کہ اداکاری کے شعبہ میں کریئر بنایا جا سکتا ہے۔

(تصویریں ادا انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: What secrets is adah sharma keeping in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment